راجہ شہاب سکندر PTI ہزارہ ریجن کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر خان پور(بیورورپورٹ) رہنماء پاکستان تحریک انصاف و سابق امیدوار براۓ تحصیل چئیرمین خان پور راجہ شہاب سکندر پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن کے صدر صالح محمد خان اور جنرل سیکر
ری اکبرایوب خان کی منظوری کے بعد راجہ شہاب سکندر کو PTI ہزارہ ریجن کا ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا اس ضمن میں پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن کی قیادت نے راجہ شہاب سکندر کو بطور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ہزارہ ریجن کے تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا راجہ شہاب سکندر کو عوامی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے عوامی اور سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ راجہ شہاب سکندر ہر دل عزیز، بے لوث اور نوجوان عوامی شخصیت ہیں ہم اس کے بعد بھی امید کرتے ہیں راجہ شہاب سکندر ماضی کی شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ بھی پارٹی کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے
Copyright © 2022. Daily Mahasib All rights reserved | Contact Us | About Us