مانسہرہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 4 بچوں کی ماں کو قتل کر دیا

مانسہرہ (بیورورپورٹ )مانسہرہ تھانہ سٹی کی حدود میں اک اور قتل ۔تھانہ سٹی کی حدود پانو ڈھیری میں نا

علوم افراد نے گھر میں گھس کر مسماۃ (ر) زوجہ عظیم جو چار بچوں کی ماں تھی کو کچن میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا اور ملزمان موقع سے فرار ہو گئے تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔مسن

مزید خبریں