ایبٹ آباد (سٹی رپورٹر) ایبٹ آباد 15 ویں رمضان المبارک کی شام معمولی توں تکرار سے موسیٰ کی فائر سے کیہال کے رہائشی 4 نوجوان زخمی، مقامی افراد نے محسن، زائد، عبدالوہاب اور عرفان کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا ڈاکٹر نے تین کی حالت بہتر دکھائی دیتے ہوئے گھر بھی دیا جبکہ ایک نوجوان عرفان
و آپریشن تھیٹر منتقل کر دیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز کیہال میں ایک دوسرے کے گہرے دوست معمولی توں تکرار طول پکڑ گیا روزہ افطار سے چند منٹ قبل موسیٰ ولد ارشد اور اس کے دوست محسن، زائد، عبدالوہاب اور عرفان میں توں تکرار ہوئی موسیٰ نے گھر قریب ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 12 بور رائیفل سے فائر کرکے چاروں دوستوں کو زخمی کر دیا ڈاکٹر نے محسن، زاہد اور عبدالوہاب کو طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا جبکہ عرفان کو پورے جسم پر 12 بور رائیفل کے چھروں سے پورا جسم چھلنی تھا جیسے آپریشن تھیٹر منتقل کر دیا تھانہ کینٹ پولیس نے موسیٰ ولد ارشد کے خلاف زیر دفعہ 324 کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شر C
Copyright © 2022. Daily Mahasib All rights reserved | Contact Us | About Us