مانسہرہ دو گروپوں میں فائرنگ ایک شخص قتل

مانسہرہ (کرائم رپورٹر )مانسہرہ کے تھانہ سٹی کی حدود بید ڑہ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی پولیس کے مطابق بید

ہ کے مقام پر جھگڑے کے نتیجے میں گولی لگنے سے سینتالیس سالہ مبشر حسین ولد عرفان سكناہ کھنڈا کھوہ یو سی ترپی جان بحق ہو گیا جس کی نعش كنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ لائی گئی اور پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی پولیس نے دو افراد جاوید عرف چڑیا اور زرید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

مزید خبریں