ایبٹ فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی سابق صوبائی وزیر قلندر لودھی کے کواڈینٹر سے ملاقات

حویلیاں () ایبٹ آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا سابق صوبائی وزیر الحاج قلندر لودھی کے کواڈنیٹر بلال لودھی سے لودھی آباد میں ملاقات فلور ملز ایسوسی ایشن کے خواجہ فصیح الرحمن لون ماجد فردوس زیشان خان عرف شانی خان اور دیگر عہدیداروں ملاقات میں میں م

جود تھے بلال لودھی نے اس موقع پر کہا کہ فلور ملز ایسوسی ایشن نے بڑے احسن طریقے سے فری آٹا کی فراہمی کو شروع کر رکھا ہے بعض لوگوں کے نام شامل نہ ہونے پر کچھ ایشو آ رہے ہیں لیکن فلور ملز ایسوسی اور ڈیلر حضرات بڑے اچھے انداز میں اس کی تقسیم کار کر رہے ہیں خواجہ فصیح الرحمن لون نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ہرممکن کوشش رہی ہے کہ حقدار کو اس کا حق ہر صورت میں ملنا چاہیے ہمیں جو سرکاری گندم مل کو مل رہی ہے اس کے مطابق اتنا آٹا ساری ملوں سے محکمہ خود اپنی نگرانی میں مختص آٹا پواہنٹ پر پہنچا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید خبریں