بٹگرام( ھلال یوسفزئ )ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام عبدالسلام نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بٹگرام بازار کا دورہ کیا اور وہاں پر اشیاء
ورد و نوش کی قیمتیں اور معیار چیک کیے، اور مختلف دکانداروں پر غیر معیاری اشیاء کی فروخت، ناجائز منافع خوری اور سرکاری نرخنامہ نہ ہو نے پر جرمانے عائد کئے. اس موقع پر انہوں نے دکانداروں پر واضح کیا کہ گرانفروشی اور اشیاء خورد و نوش میں کسی بھی قسم کی ملاؤٹ بر داشت نہیں کی جائیگی اور غفلت برتنے والے دکانداروں پر جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ سخت سزا دی جائے گی- 0-5030552
Copyright © 2022. Daily Mahasib All rights reserved | Contact Us | About Us