مانسہرہ بابر سلیم سواتی کی قیادت میں قافلہ لاہور زمان پارک روانہ

مانسہرہ(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی مانسہرہ کے قائدین اور ورکرز کاقافلہ لاہورزمان پارک کیلئیے روانہ

زشتہ روز ضلعی صدر بابرسلیم سواتی۔جنرل سیکرٹری سیداحمدحسین شاہ۔تیمورسلیم سواتی کی سربراہی میں پارٹی عہدیداران اور ورکرز کاقافلہ انصاف ضلعی سیکرٹریٹ سے لاہور زمان پارک کیلئیے روانہ ہواہے ۔

مزید خبریں